نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے کنٹرول سے آزاد کرائے گئے تاریخی شہر پالميرا کے باقیات کی تعمیر نو میں کم از کم 5 سال کا وقت لگے گا۔ الوقت - شام محکمہ آثار قدیمہ نے اعلان کیا ہے کہ داعش کے کنٹرول سے آزاد کرائے گئے تاریخی شہر پالميرا کے باقیات کی تعمیر نو میں کم از کم 5 سال کا وقت لگے گا۔
موصولہ ...
آثار قدیمہ سے مالا مال نمرود شہر کو شدید نقصان پہنچایا ہے۔
دوسری طرف عراقی رضاکار فورس کے جوانوں نے تلعفر شہر کے قریبی علاقوں میں واقع تین دیہاتوں کو داعش کے دہشت گردوں کے وجود سے پاکر کر دیا ہے۔
اس درمیان عراقی فوج نے داعش کے ایک سرغنہ، خالد کو موصل کے الانتصارہ علاقے میں ہوئی جھڑپوں میں ہلاک کر ...
آثار قدیمہ اور تاریخی ورثے ہیں جو تاریخ اور ثقافت کے لحاظ سے کافی اہمیت کے حامل ہیں، داعش کے دہشت گردوں نے انہیں کافی نقصان پہنچایا ہے۔
واضح رہے ہے کہ مئی 2015 میں داعش نے اس شہر پر قبضہ کر لیا تھا۔ مارچ 2016 میں شامی فوج نے اسے داعش کے قبضے سے آزاد کرا لیا تھا لیکن دسمبر 2016 میں داعش نے پھر سے اس ...